نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نیتن یاہو کی پالیسی نے آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل کو ناممکن بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو دو ممالک کے حل کو مانتے ہیں لیکن ان کے اقدامات سے پتا چلتا ہے کہ جب بھی ان پر مزید كالونيوں کی تعمیرات کو منظوری دینے کے لئے دباؤ پڑتا ہے تو وہ ایسا ہی کرتے ہیں۔
اوباما نے، جن کا صدارتی دور 20 جنو ...
نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کالونیوں کی تعمیرات کی سرگرمیاں بند کریں لیکن ان کے مطالبات نظر انداز کر دیئے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ موجود حقائق اور صورتحال سے پتا چلتا ہے کہ ایک آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل تقریبا نا ممکن ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے منگل کو امریکی صدر باراک اوباما ...
نیتن یاہو کے قریبی وزیر تساحی ہنگبی نے کہا کہ ٹریننگ کا یہ دورہ خصوصی تربیت کے تناظر میں انجام پایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل، عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی توسیع کا سرگرم جائزہ لے رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ وسیع تعلقات ہیں اور یہ تعلقات روز بروز وسیع تر ہوتے جا رہے ...
نیتن یاہو سے ملاقات میں کہی۔ پریس ٹی وی کے مطابق صیہونی حکومت اس سے پہلے بھی متعدد بار اپنے حامی ممالک سے یہ مطالبہ کر چکی ہے کہ وہ اپنے سفارت خانوں کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کر دیں۔ یہ ممالک عوامی مخالفت کے خوف سے ابھی تک ایسا کرنے سے پرہیز کرتے رہے ہیں۔
اب امریکا کی جانب سے دوبارہ اس بات پر ...
نیتن یاہو کے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعوؤں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے جوہری ذخائر میں سیکڑوں ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں اور وہ مشرق وسطی اور دنیا میں امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ بے بنیاد دعوے اس حکومت کی جان ...
نیتن یاہو کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرے ہوئے ٹویٹ کیا کہ مشرق وسطی میں جوہری بم اور بیلسٹک ميزائل رکھنے والی اور جارحیت میں ماہر واحد حکومت، ایران کے دفاعی وسائل پر آنسو بہا رہی ہے۔
واضح رہے کہ دو دن پہلے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ...
نیتن یاہو نے 15 فروری کو واشنگٹن میں امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تھی جس میں مختلف موضوعات کے بارے میں امریکا اسرائیل - عرب مشترکہ اجلاس پر اتفاق ہوا تھا جس کا مقصد ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنا ہے۔
نیتن یاہو کی حالیہ ملاقات اور اس میں شام میں ایران کی موجودگی کے موضوع کا جائزہ لئے جانے کے بارے میں کہا کہ نتن یاہو نے روسی صدر ولادیمیر پوتين سے کہا کہ وہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی موجودگی کو باضابطہ قبول کریں۔
روسی صدر ولاديمير پوتين کے میڈیا انچارج دیمیتری پیسکوف نے اس سے پہلے اس بات کی تر ...
نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ وہ شام پر فضائی حملے جاری رکھیں گے۔ الوقت - اسرائیل کے وزیر اعظم بنيامن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ وہ شام پر فضائی حملے جاری رکھیں گے۔
سنیچر کو ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ تل ابیب کو جب بھی حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کی اطلاع موصول ہو گ ...
نیتن یاہو نے اس دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی کوشش کی اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنیامن نیتن یاہو کے مخالفین حزب اللہ کے سامنے ان کی ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو مت ...